مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے آج بتایا کہ گاڑی ڈرائیوروں کے ڈرائیونگ لائسنس کے لئے کمپیوٹر سے امتحان لیا جائے گا۔مسٹر گڈکری نے یہ اطلاع
آج یہاں وزیر اعلی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کے دوران دی۔انہوں نے بتایا کہ کمپیوٹر سے امتحان ہونے سے لائسنس میں ہونے والافرضی عمل نہیں ہو پائے گا۔